the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بالی وڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور  وزیر اعظم نریندر مودی میں کیا مماثلتیں ہو سکتی ہیں یہ کام تجزیہ نگاروں کا ہے۔

لیکن آج ایک بات واضح طور پر نظر آئی کہ وہ دنوں انڈیا کی مقبول ترین شخصیتوں میں شامل ہیں۔

کم از کم ٹوئٹر کے فالوورز کو دیکھ کر تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ دونوں مقبول ترین شخصیتیں ہیں۔

لیکن اگر فیس بک پر فالوورز کی بات کی جائے تو وزیر ا‏عظم نریندر مودی کے قریب ترین صرف سلمان خان اور دیپکا پاڈوکون ہیں کیونکہ ان سب کی لائکس کی تعداد تین کروڑ سے زیادہ ہے جبکہ امیتابھ بچن کو ابھی ڈھائی کروڑ لائکس بھی نہیں ملے ہیں۔


بہر حال ٹوئٹر پر وزیر اعظم مودی اور اداکار امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد 22 ملین



یعنی دو کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور انڈیا کی کوئی دوسری شخصیت ان سے آگے نہیں۔

سنيچر اور اتوار کی شب امیتابھ بچن نے اپنے فالوورز کی تعداد 22 ملین کے پار جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور لکھا: بااااااڈوووومبااااا، ٹوئر فالورز کی تعداد 22 ملین۔ AB22Million# آپ سب کا شکریہ، آپ کی محبتوں کی بدولت یہ ممکن ہو سکا۔‘
جبکہ ان دونوں کے پیچھے شاہ رخ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد تقریباً 21 کروڑ ہے۔ سلمان خان کے فالوورز کی تعداد ابھی دو کروڑ تک نہیں پہنچی ہے جبکہ ان سے ذرا پیچھے عامر خان ہیں۔

ٹوئٹر پر  خواتین میں بازی اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کے ہاتھ ہے وہ پرینکا سے آگے ہیں۔ فیس بک پر انھیں نریندر مودی اور سلمان کے بعد سب سے زیادہ لائکس ملے ہیں۔
ٹوئٹر پر کرکٹرز میں لیجینڈ تنڈولکر ابھی تک سب سے آگے ہیں جبکہ ان کے پیچھے وراٹ کوہلی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.